پاکستانتازہ ترین

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میںزلزلے کے جھٹکے

لاہور(نامہ نگار) پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہرلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ریکڑ اسکیل پر زلزلے کی شدت 3۔3 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کےمطابق لاہور شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز لاہور سے 125 کلومیٹر جنوب مشرق میں بھارتی شہر لدھیانہ کے قریب تھا۔

یہ بھی پڑھیں  :احساس اداروں کی جانب سے جاری نئے سیکورٹی الرٹ میں عمران خان کو بلٹ پروف جیکٹ پہننے اور کنٹینر پر خطاب کے دوران بلٹ پروف سکرین نصب کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker