علاقائی

لاہور:لاہور ،ہال روڈ پر واقع تجارتی مرکز میں آتشزدگی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے ہال روڈ پر واقع ایک تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی اطلاعات کے مطابق ہال روڈ پر واقع تجارتی مرکز کے گراؤنڈ فلور میں ایک الیکٹرانک اشیاء کی دکان میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے ۔آگ لگنے کے بعد 9 سے زائد فائر برگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی بعد میں آگ پر قابو پا لیا گیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:شیرگڑھ،اوکاڑہ کے نواحی قصبہ میں عطائی ڈاکٹر کی غفلت سے خاتون نومولود بچے سمیت جاں بحق ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker