پاکستانتازہ ترین

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(پاک نیوز) لاہور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں شید خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور اور اس کے گردونواح میں چار اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

یہ بھی پڑھیں  ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکہ، 5 افراد شہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker