فن فنکار

ممبئی: بومن ایرانی منابھائی 3 میں بھی اداکاری کےجوہر دکھائیں گے۔

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم منا بھائی کی سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھا کر لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے بومن ایرانی منابھائی 3 میں بھی اداکاری کےجوہر دکھائیں گے۔بومن ایرانی کا اس  فلم کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ انہیں بہت خوشی ہو گی اگر وہ اس کے فلم کے پارٹ 3 میں بھی کام کریں، اب اس فلم کا  ٹائٹل” منا بھائی کی آتما کتھا“ ہے۔ بومن ایرانی نے کہا ہےکہ میں نے اس کے بارے میں سنا ہے اور اگر مجھے یہ رول مل گیا تو بہت اچھی  بات ہے۔ فلم منا بھائی 3 راجو حیرانی، سنجے دت اور تمام فلم پسند کرنے والوں کے لئے بہت اہم ہے۔ فلم کی شوٹنگ ستمبر میں شروع ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker