تازہ ترینعلاقائی

میانوالی ٹی،ایم،اے گرائونڈ میں پرچم کشائی کی گئی

میانوالی ﴿نامہ نگار﴾ آج 14اگست کو میانوالی ٹی،ایم،اے گرائونڈ میں پرچم کشائی کی گئی۔جس میں میانوالی کے ڈی سی او ذوالفقارآحمد اور ڈی پی او زبیردریشک نے پرچم کشائی کی۔8بجکر58منٹ پر سائرن بجایا گیا اور 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی۔پرچم کشائی کے بعد وطن عزیز کے لیے دعا کی گئی۔اور ٹی ایم اے حال میں تقریب بھی کی گئی جس میں سکول کے بچوں نے تقریر کی ا س کے بعد بچوں مین تحفے تقسیم کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکےایک شخص کو شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker