تازہ ترینعلاقائی

نیشنل پریس کلب سنجھورو کے سال 2012 کا انتخاب

سنجھور﴿و سٹی رپورٹر ﴾نیشنل پریس کلب سنجھورو کےسال 2012 کا انتخاب صدر غلام عباس خاصخیلی اور جنرل سیکرٹری راؤ وسیم اختر منتخب۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب سنجھورو کے سالانہ انتخاب برائے سال 2012 کا انعقاد نیشنل پریس کلب سنجھورو میں سر پرستِ اعلیٰ محمد حنیف ملک کی زیرِ صدارت ہوا جس میں نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر صدر غلام عباس خاصخیلی، سینئر نائب صدر اختر علی ملک، نائب صدر محمد بخش خاصخیلی، جنرل سیکریٹری راو وسیم اختر ، جوائنٹ سیکریٹری جمیل احمد قریشی، سیکریٹری اطلاعات محمد علی شیخ ، آفیس سیکریٹری رانا وقار حسین اور خازن غلام مرتضیٰ کھورکھانی کو منتخب کیا گیا جبکہ چیر مین ورکنگ کمیٹی خالد حسین شیخ متخب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker