پاکستانتازہ ترین

محکمہ صحت پنجاب میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم

punjab hakumatلاہور(نامہ نگار)محکمہ صحت پنجاب میں نئی بھرتیوں پر پابندی اٹھا لی گئی۔ رجسٹرار اور پروفیسرز کیساتھ ڈھائی ہزار کے قریب نئے ڈاکٹر بھی بھرتی کیے جائیں گے۔محکمہ صحت پنجاب کے نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ صحت میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی گئی ہے ، میڈیکل کالجز میں سینئر رجسٹرار سے پروفیسرتک خالی اسامیوں پرایڈہاک بھرتیوں کے ساتھ 2 ہزار 400 نئے ڈاکٹرز بھی بھرتی کیے جائیں گے ،یہ عمل اگلے ماہ مکمل کر لیا جائے گا ،ضلعی اسپتالوں میں اسپشلسٹ کیڈر کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا اختیار ضلعی ریکروٹمنٹ کمیٹی کوسونپا گیا ہے کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونے والے ڈاکٹروں کو پنجاب بھر میں تعینات لگایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker