پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا کاہنہ میں اغواء کے بعد 2 بہنوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

لاہور6جنوری:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کاہنہ میں اغواء کے بعد 2 بہنوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے -وزیر اعلی عثمان بزدارنے متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ا یسے واقعہ میں ملوث ملزمان قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں اور گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے- دریں اثناء  پولیس نے واقعہ میں ملوث 2 نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے –

یہ بھی پڑھیں  محکمہ ایجوکشن اوکاڑہ کے افسران اور ماتحت عملہ ڈی سی او اوکاڑہ کو ’’ماموں‘‘بنانے لگا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker