پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راولپنڈی کے پیر ودھائی بس سٹینڈ کے قریب دھماکے کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

لاہور4دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی کے پیر ودھائی بس سٹینڈ کے قریب دھماکے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ واقعہ کی تفتیش سائنٹفیک انداز میں کر کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور دھماکے کے ذمہ دار وں کو جلد سے جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے۔وزیراعلیٰ نے زخمیوں کوبہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامی حکام زخمیوں کو فراہم کی جانیوالی سہولتوں کی خود نگرانی کریں۔

یہ بھی پڑھیں  کوکا کولا اور پیپسی میں الکحل شامل ہونے کا انکشاف

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker