علاقائی

وہاڑی:پسند کی شادی کر نے وا لی خا تو ن کو سا بق شوہرباپ اوربھا ئی کی جا نب قتل کی دھمکیاں

وہاڑی﴿بیو روچیف﴾ پسند کی شادی کر نے وا لی خا تو ن کو سا بق شو ہر باپ اور بھا ئی کی جا نب سیمیاں سمیت قتل کر نے کی د ھمکیاں پو لیس پر ساز باز ہو نے کا الزام ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی سید حا مد حسین شاہ نے 26جنوری کو ر پورٹ طلب کر نے کا حکم سنایا ۔ چک نمبر 24ڈ بلیو بی ر یت وا لی کی خا تون نوراں ما ئی نے فا ضل عدا لت کو بتا یا کہ اسے سا بق شو ہر چک نمبر 15/90ایل کے ممتاز و لد فا ضل نے 18مئی 2009ئ کو طلاق دے دی جس کے بعد بطورِ مطلقہ اس نے 3نو مبر 2011ئ کو اپنی آزاد ر ضا مندی کے سا تھ چک نمبر 24ڈ بلیو بی کے محمد آ صف کھو کھر سے شادی کر لی جس کا سا بق شو ہر ممتاز حقیقی وا لد جنگل برا لی کے شا ہ محمد بھا ئی اللہ د تہ وغیرہ کو ر نج ہوا ۔ جنہوں نے پسند کی شادی کی ر نجش پر مبینہ طور پر اسے اور اس کے شو ہر کو قتل کی د ھمکیاں پولیس تھا نہ صدر وہاڑی بھی ان سے ساز باز ہو کر غیر قا نو نی طور پر ہرا ساں کر ر ہی ہے خا تو ن نے تحفظ اور ہرا سمنٹ سے نجات د لوا نے کی اپیل کی ہے جس پر ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج حا مد شاہ نے ایس ایچ او تھا نہ صدر سے 26جنوری کو ر پورٹ طلب کر لی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker