علاقائی

وہاڑی:ہائے بجلی اور لورڈ شیڈنگ

وہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾ وہاڑی اور نوا حی علا قوں میں 18گھنٹے کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ جاری ر ہی اس مو قع پر مسجد کے علا وہ گھر تک میں فرا ہمی آ ب کا سلسلہ متا ثر ہوا لو گو ں کو سٹور شدہ انتہا ئی یخ ٹھنڈا پا نی استعما ل کر نا پڑا جبکہ مسا جد میں پا نی نا یا ب رہا اس دورا ن کاروبار اور مزدوری کا سلسلہ منقطع رہا رات تک شہر میں تار یکی ر ہتی ہے چند گھنٹے کیلئے بجلی آ کر پھر غا ئب ہو جا تی ہے جس کی بنا پر رات کو پڑ ھنے میں طلبہ کو امتحا نا ت کے د نوں میں شد ید پر یشا نی ہے دن میں بجلی نہ ہو نے سے مزدور اور زراعت پیشہ افراد پر یشا ن ر ہتے ہیں صدر مر کزی انجمن تا جرا ن چو ہدری سا جد علی آ صف ، جنر ل سیکر ٹری طا ہر شر یف گجر ، صدر ڈسٹر کٹ بار مظہر محمود گھمن ، جنر ل سیکر ٹری بار رضوان آ صف ، چیئر مین مرکزی انجمن تا جرا ن چو ہدری محمد سرور ، تا جر سلیم ٹیپو ، محمد علی ، را نا اعجاز ، مظہر محمود ، امتیاز حسین ، غفور حسین ، صدر میلاد کمیٹی حا جی غلا م حسین سعیدی ، صدر کیمٹ ایسو سی ایشن کا شف منور قر یشی ، اور د یگر کثیر تا جر و کلائ ، ڈا کٹرز ، نے احتجا ج کر تے ہو ئے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ لو ڈ شیڈ نگ کو جلد از جلد ختم کریں ورنہ تما م کاروبار بند کر کے بھوک ہڑ تا لی کیمپ لگا ئیں گے اور مسلسل د ھر نا دیں گے جب تک لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ نہ ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:پولیس تھانہ صدر کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ ،داو پر لگی رقم اور موبائل فونز برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker