
لاہور(پاک نیوز)شادی ہالز اور مارکیز مالکان کے لئے اچھی اور بڑی خبر سامنے آئی ہے، وینٹیلیشن رکھنے والے شادی ہالز اب مارکیز میں بھی شادیاں ہوسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق شادی ہالز اور مارکیز مالکان کے لئے اچھی اور بڑی خبر سامنے آئی ہے، وینٹیلیشن رکھنے والے شادی ہالز اب مارکیز میں بھی شادیاں ہوسکیں گی، وفاقی حکومت نے وینٹی لیشن رکھنے والے شادی ہالز اورمارکیز میں فنکشن کرنے کی اجازت دیدی جن ہالز یا مارکیز کے سڑکچر میں کافی تعداد میں کھڑکیاں،ہواداری کا نظام موجود ہے ایسی مارکیز اور بینکوٹ ہالز میں شادیاں کرونا ایس اوپیز کے تحت ہوسکیں گی۔