پاکستان

پارلیمنٹ کو مدت پوری کرنی چاہیے ،وزیراعظم پاکستان

کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتے جس میں سب کی رائے نہ ہو۔ کوشش کریں گے کہ 20 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور ہوجائے۔ قومی اسمبلی کا کوئی بھی ممبر وزیراعظم بن سکتا ہے۔ توہین عدالت کا کیس ایک دن کا کام نہیں  یہ تو چلتا رہتا ہے۔ پہاول پور سمیت جنوبی پنجاب کو صوبہ بننا چاہیے۔ پارلیمنٹ کا مدت پوری کرنا جمہوریت کے مفاد میں ہے۔ نیٹو سپلائی پر پابندی کسی کے کہنے پر نہیں لگائی۔ ہم پر امن افغانستان چاہتے ہیں۔ وزیراعظم گیلانی کا بیان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker