تازہ ترینکھیل

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا اظہر علی آوٹ امام الحق کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں سر لنکا کے خلاف پانچ ون ڈے میچ کی سیریز کھیلنا ہے سیریز کےلیے سرفراز احمد ٹیم کی قیادت کریں گے سری لنکا کے خلاف ٹیم میں احمد شہزاد،فخر زمان ،محمد حفیظ ،بابر اعظم ،شعیب ملک ، عماد وسیم شاداب خان ،فہیم اشرف ،حسن علی ،محمد عامر ،رومان رئیس جنید خان ،حارث سہیل اور چیف سلیکٹر کے بھتیجے امام الحق بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker