علاقائی

پشین:نامعلوم شخص کی سر کٹا لاش برآمد‘مقدمہ درج تفتیش جاری

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾نامعلوم شخص کی سر کٹا لاش برآمد‘مقدمہ درج تفتیش جاری۔تفصیلات کے مطابق واپڈاگریڈ کاہی میں نامعلوم شخص کی سرکٹا لاش پڑی تھی پولیس کو اطلاع ملے ہی باڈی کو قبضے میں لیکرمقدمہ درج کردیا اور لاش سول ہسپتال پشین پہنچادیا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سر کی تلاش کردی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: گارڈن ہاوسنگ سکیم انتظامیہ کے عتاب کا نشانہ بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker