پاکستانتازہ ترین

پنجاب ، عید تک اسکول اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)  پنجاب حکومت نے اسکول اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول اور کالجزیکم جون سے عیدالفطرتک بند رہینگے۔ ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے یکم جون سے13اگست تک چھٹیوں کااعلان کیا گیا تھا تاہم 5اضافی چھٹیاں دیکر انھیں عیدالفطر تک بڑھا دیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  سکھر:لوٹ مار کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker