تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:مرکزی اہلحدیث پتوکی کے سر پرست مولانا محسن خالد وفات پا گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے کے معروف عالم دین اور مرکزی اہلحدیث پتوکی کے سرپرست قضائے الہی سے وفات پا گئے ۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین اور مرکزی اہلحدیث پتوکی کے سر پرست مولانا محسن خالد وفات پا گئے ۔انکی نماز جنازہ حافظ عبد الوہاب روپڑی ناظم شعبہ سیاسی امور جماعت اہلحدیث پاکستان نے جامع مسجد محمدیہ میاں کے موڑ میں پڑھائی ۔نماز جنازہ میں مذہبی ، سماجی سیاسی راہنماؤں سمیت علما اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  چوہدری عادل چٹھہ مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker