تازہ ترینعلاقائی

چھانگا مانگا:کھارا کے قریب کیری ڈبہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

unnamedقصور(بیورورپورٹ ) چھانگا مانگا کے نواح موضع واں کھارا کے قریب کیری ڈبہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد مدثر اپنے گاؤں کی جانب جا رہا تھا کہ راستہ میں مخالف سمت سے آنیو الے کیری ڈبہ کے ڈرائیور نے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں محمد مدثر شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال چونیاں لیجا یا جا رہا تا کہ وہ راستہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button