تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:امانت میں خیانت کرنے اور بوگس چیک دینے پر 4افراد کے خلاف مقدمات درج

checkڈسکہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کر نے اور بوگس چیک دینے پر 4افراد کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق سرکلر روڈ ڈسکہ کے رہائشی محمد حارث امین کے زرعی آلات کے کارکانہ میں امجد بٹ ،افضل بٹ ،آصف بٹ پسران منیر بٹ سکنہ نذیر آباد کالونی آئے اور گواہان کی موجودگی میں 7لاکھ23ہزار رو پے بطور امانت لیئے اور ان کے عوض پالت خرید کر دینے کا وعدہ کیاتین سال گذرنے کے باوجود ملزمان نے نہ تو پلاٹ لے کر دیا اور نہ ہی رقم واپس کی گذشتہ روز رقم کی واپسی کے تقاضہ پر ملزمان نے مدعی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور رقم واپس دینے سے صاف انکاری ہو گئے ،چوک سول ہسپتال کے رہائشی محمد افضل رضا سے ملزم محمد اقبال انجم سکنہ گلی محکمہ جنگلات والی نے 8لاکھ9ہزار960رو پے کے زرعی آلات خریدے اور اس کے عوض مقامی بینک کا چیک دے دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر بوگس ثابت ہوا تھانہ سٹی پولیس الگ الگ مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سببِ ترتیب کائنات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker