تازہ ترینکھیل

ڈسکہ: وزیر اعلی پنجاب کے احکامات، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈسکہ میں پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

daska pic (9)ڈسکہ(نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈسکہ میں پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز تفصیل کے مطابق گذشتہ روز وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈسکہ میں پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا آغازکردیا فیسٹیول کے آغاز کے موقع پرانچارج یوتھ فیسٹیول مسز وقار النساء نے پرنسپل کالج ہذا کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے کالج میں سپورٹس فیسٹیول کا اہتمام کر نے پر ان کا شکریہ ادا کیا اپنے خطاب میں پرنسپل مسز نیلم محمود نے خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ ان کے اس اقدام سے طالبات جسمانی طور پر فٹ ہوں گی اور ادارے اور ملک کا نام روشن ہو گا اس طرح کے پروگرام ہوتے رہنے چاہئیں کھیلوں کے فروغ سے طالبات کی ذہنی نشوونما ہو تی ہے اور نوجوان نسل نشہ جیسی بری لعنت سے محفوظ رہتی ہیں کالج میں ادبی پروگرام ،اور کھیلوں کے مختلف مقابہ جات شروع ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: میٹرک کے امتحان میں نقل کر تے3طالبعلم پکڑے گئے مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker