تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ڈکیتی چوری کی مختلف واقعات میں شہری نقدی ،موبائل فون اور پک اپ سے محروم

Robbersڈسکہ(نامہ نگار)ڈکیتی چوری کی دو مختلف واقعات میں شہری نقدی ،موبائل فون اور پک اپ سے محروم تفصیل کے مطابق ڈسکہ تھانہ موترہ کے علاقہ کانواں لٹ کا رہائشی حافظ عثمان اپنی موٹر سائیکل پر سوار گاؤں جا رہا تھا کہ موضع پنڈوریاں کے 2مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر حافظ عثمان سے 45ہزار رو پے نقد ی، ہزاروں رو پے مالیتی موبائل فون لوٹ کرفرار ہو گئے جبکہ موضع وہاڑی کے رہائشی محمد علی نے نے اپنی پک اپ نمبریLES/6264موضع گھوئینکی میں پٹرول پمپ پر کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے تھانہ موترہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  صحافت کے رنگ ،رنگیلا کے سنگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker