تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:3نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زورپر پلاسٹک کچرا کا لوڈر مزد ٹرک چھین کرفرارہوگئے

daskaڈسکہ(نامہ نگار)تین نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر پلاسٹک کچرا کا لوڈر مزد ٹرک چھین کر فرار ہو گئے تفصیل کے مطابق نواں پنڈکا رہائشی ارشد علی ڈرائیور مستنصر کے ہمراہ سیالکوٹ سے پلاسٹک کچرے کا ٹرک نمبریLES/5637 لوڈ کر کے گوجرانوالہ لے جا رہے تھے کہ پل نہر موترہ کے قریب کار سوار افران نے رکنے کا اشارہ کیا کار سے تین نامعلوم مسلح ڈاکو اترے اور دونوں کو یر غمال بنا کر ہاتھ باندھ دیئے اور ٹرک لے کر جانب ڈسکہ چلے گئے سبزی منڈی کے قریب دونوں کو کھیتوں میں پھینک کر اور ٹرک لے کر فرارہو گئے تھانہ موترہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button