تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:پولیس نے دوران تلاشی 3افراد سے اسلحہ برآمد کر لیا

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ پولیس نے دوران تلاشی 3افراد سے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈنگہ پولیس نے شہر کا نوجائز اسلحہ سے پاک کرنے کے حوالے سے کاروائی کرتے ہوئے افتخار احمد سکنہ کولیاں شاہ حسین ، علی کھوکھر سکنہ محلہ کشمیریاں سے دوران تلاشی 30 بور پسٹل برآمد کر لیا جبکہ شفقت محمود بٹ کو جو کہ 302 کے مقدمہ میں زیر تفتیش ہیں سے تیس بور پسٹل برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نواز شریف کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker