تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:سپیشل افراد معاشرے کا حصہ ہیں ان سے محبت کی جائے، شرکاء کاتقریب سےخطاب

dgkhanڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ)سپیشل افراد ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان سے محبت کی جائے سپیشل افراد کے عالمی ڈے کے موقع پر آرٹس کونسل میں ایک رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں سپیشل بچوں نے ٹیبلو ڈرامے خاکے اور گیت پیش کر کے یہ ثابت کیا کہ وہ بھی معاشرے کا اہم حصہ ہیں انہیں ہماری تھوڑی سی توجہ ان کی زندگیوں میں بھری محرمیوں کو ختم کر سکتی ہے ان کی خوشیوں میں شامل ہو کراپنے اللہ اور اس کے رسول کو راضی کر سکتے ہیں اور اس سے دل کو سکون ملتا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button