پاکستانتازہ ترین

کراچی کے خراب حالات کی ذمہ دار انتظامیہ ہے،نواز شر یف

nawaz sharifمسلم لیگ ن(مانیٹرینگ سیل) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کے خراب حالات کی ذمہ دار انتظامیہ ہے،الیکشن ملتوی کرا نے کی بو آرہی ہے ایسا لگتا ہے کہ کچھ لوگ الیکشن کو ملتوی کرا نے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے سے گفتگو کر تے ہو ئے میان نواز شر یف کاکہنا تھا کہ نئی حلقہ بند یاں کی جارہی ہیں اورکچھ جماعتیں جن کی کمزور پو زیشن ہے وہ الیکشن کو ملتوی کرا نا چا ہتی ہیں جبکہ ہم الیکشن کو اپنے وقت پر ہو نے کی ڈیمانڈ کر تے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم کے لئے نام فلوٹ ہو رہے ہیں آ نے والا وقت بتائے گا کہ کتنی پیش رفت ہوئی ہے ۔ طاہر القادری اور عمران خان سے مسلم لیگ ن کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے آنے والے الیکشنز میں بھر پور کامیا بی حاصل کر یں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  پولیو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker