علاقائی

گجرات: بلدیہ ڈنگہ آج سے ڈنگہ میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کریگی

گجرات﴿بیوروچیف﴾بلدیہ ڈنگہ آج سے ڈنگہ میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کریگی بلدیہ اور تاجر مل کر پورے شہر کو اپنی مدد آپ کے تحت صاف ستھرا کرینگے ایم پی اے کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلدیہ ڈنگہ میں ایم پی اے میاں طارق محمود کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈنگہ میں بدلدیہ کے زیر اہتمام ہفتہ صفائی منایا جائے گا ایم پی اے نے سڑکوں کی مرمت کیلئے دس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی، جبکہ بلدیہ ملازمین اور تاجر حضرات بھی اپنی مدد آپ کے تحت اس میں حصہ ڈالیں گے ا ور شہر کو صاف ستھرا بنانے میں اپنا کردار اد اکرینگے اجلاس میں کثیر تعداد تاجروں، صحافیوں اور بلدیہ ملازمین نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker