پاکستانتازہ ترین

گورنرپنجاب کی لاعلمی کایہ عالم، علامہ اقبال کے اشعائر کو قائداعظم اشعا ئرکہہ کرپڑھ ڈالے

sarwarلاہور(نامہ نگار)گورنر پنجاب کی لاعلمی کا یہ عالم ہے کہ انکی زیر صدارت منعقد ایوان اقبال میں ہونے والی علامہ اقبال کی یوم ولادت کی تقریب میں اپنی تقریر کے دوران علامہ اقبال کے اشعائر کو قائداعظم اشعا ئر کہہ کر پڑھ ڈالے جس پر تقریب میں موجود لوگوں کو بڑی حیرت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:اپو زیشن جماعتیں دھرنوں میں مصروف، حکمران پارٹی لوگوں کے شناختی کارڈ اکھٹے کر کے ووٹ بنانے میں مصروف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker