تازہ ترینعلاقائی

ہارون آباد: طویل خشک سالی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

ہارون آباد﴿ بیو رو چیف﴾ہارون آباد میں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔پانی کی کمی کی شکار فصل بالخصوص کپاس کے لئے اس بارش کو بہت مفید قرار دیا گیا ہے بارش سے موسم خوشگوار ہونے پر عوام نے اللہ تعالیٰ سے شکر گزاری کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ظالم حکمرانوں کو ماہ رمضان المبارک میں بھی روزہ داروں پر رحم نہ آیا اور وہ لوڈ شیڈنگ کے ذریعے ظلم ڈھارہے ہیں مگر اللہ تعالیٰ نے روزہ داروں پر رحم کھا کر باران رحمت برسائی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج پاکستانی یومِ سیاہ منارہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker