تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:ہلکی بوندا باندی ، موسم خوشگوار، ووٹ کاسٹ کرنے کی شرح میں اضافہ کی توقع

rain-in-pakistanرینالہ خورد(مانیٹرنگ سیل) شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ الیکشن 2013ء میں ووٹ کاسٹ کرنے کی شرح میں ا ضافے کی توقع۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل بھر میں شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا آندھی اور ہلکی بوندا باندی ہوئی موسم خوشگوار ہو گیا۔ ووٹ کاسٹ کرنے کی شرح میں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے کیونکہ پچھلے کئی دنوں سے شدید گرمی تھی موسم گرم اور خشک تھا اندازہ کیا جا رہا تھا کہ شائد اس دفعہ الیکشن2013ء میں شدید گرمی کے سبب ٹرن آؤٹ زیادہ نہ ہو لیکن موسم کی اچانک تبدیلی کے باعث لگتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے اور ووٹ کاسٹ کرنے کی شرح میں اضافہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگرنجی کالج کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی اینڈجنرل میڈیکل کیمپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker