پاکستانتازہ ترین

بینظیربھٹوکی شہادت کے بعدکس بلے نے آکردودھ پیا؟پرویزمشرف

perviz mushrafاسلام آباد(بیوروچیف)سابق صدر جنرل (ر) پروزی مشرف نے کہا ہے کہ بارہ اکتوبرکومیں جہازمیں تھا،ایکشن زمین پرہوا،انھوں نے کہا کہ بینظیربھٹوکی شہادت کے بعدکس بلے نے آکردودھ پیا؟۔انھوں نے مزید کہا کہ پی پی کے شریک چیئرپرسن زرداری کا بلے سے متعلق فوج کوپیغام دے رہے ہیں یانوازشریف کو؟اس کا مجھے تو علم نہیں۔یہ توان کوپتاہوگاکہ بلاایک ہے یاپوری فوج ہے،انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کو12اکتوبرکے واقعے میں دلچسپی نہیں ہے،وہ12اکتوبرکے ایشو سے بچناچاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی فوج کی نارووال، شکرگڑھ سیکٹر پر فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker