تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ: ڈاکٹر ظہیر الدین بابرکارڈیالوجسٹ کے زیر انتظام موضع جیسروالہ میں فری میڈیکل کیمپ انعقاد

daska pic (10)سیالکوٹ(سعید پاشا)انچارج شعبہ ماہر امراض دل ،شوگر ہائی بلڈ پریشرسول ہسپتال ڈسکہ میں ڈاکٹر ظہیر الدین بابر کارڈیالوجسٹ کے زیر انتظام موضع جیسروالہ میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں انہوں نے 150کے قریب دل ،شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کا مفت معائنہ کیا تمام مریضوں کی ای سی جی اور شوگر فری چیک کی گئی اور مفت ادویات بھی دی گئیں اہل علاقہ نے گاؤں میں کیمپ لگانے پر ڈاکٹر ظہیر الدین بابر کارڈیالوجسٹ کا شکریہ ادا کیا کیمپ میں ڈاکٹر ظہیر الدین بابر کے ساتھ رانا وقاص اورمحمد سلیم بھی ہمراہ تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  رواں سال مون سون بارشوں سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیل سکتی ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker