تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: نامعلوم چور دفتر سے لاکھوں رو پے نقدی اور کیبل تار چرا کر لے گئے جبکہ 5افراد کا محنت کش پر تشدد

daskaڈسکہ(نامہ نگار)نامعلوم چور دفتر سے لاکھوں رو پے نقدی اور کیبل تار چرا کر لے گئے جبکہ 5افراد کا محنت کش پر تشدد تفصیل کے مطابق راشد محمود سٹیڈیم روڈ پر واقع ٹاور میں کام پر لگے ہو ئے تھے ان کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور دفتر سے ایک لاکھ 65ہزار رو پے اور لاکھوں رو پے مالیت کی کیبل چرا کرلے گئے جبکہ محلہ موتی مسجد کا رہائشی محمد علی گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں کھڑے اقبال وغیرہ5افراد نے روک کر زدوکوب کیااور فرار ہو گئے تھانہ سٹی پولیس الگ الگ مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ساتواں جونئیر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، ملائیشیا پاکستان کو فائنل میں ہرا دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker