تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ مراد جمالی:امن اومان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے SHO تعنیات کیئےگئے ہیں

dera murad jamaliڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار)ڈی پی او نصیر آ باد محمد اظہر اکر م چیمہ نے کہاکہ ہے ضلع میں امن اومان کی صو رتحا ل کو بہتر بنا نے کے لیے میرٹ کی بنیاد پر پولیس تھانوں میں ایس ایچ او تعنیات کیئے گئے ہیں تاکہ ضلع نصیرآباد میں مکمل طور پر پولیس کی رٹ بحال کی جائے پولیس لائن میں پولیس اہکاروں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام بنیادی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ پولیس اہکلار اپنے تمام تر وسا ئل بر وے کا ر لا رہی ہے ضلع میں جر ائم پیشہ عنا صر کے خا تمے کے لیے جلد ہی 15 کنرو ل رو م قا ئم کیا جا ئے گاہندؤ تاجرو ں کو تحفو ظ فرا ہم کر نا پولیس کی اولین تر جہیا ت میں شا مل ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پر یس کلب ڈ یر ہ مراد جمالی کے سا بقہ سینئر نائب صد ر عا بدعزیز بلو چ کی قیا دت میں ملنے وا لے وفد سے با ت چیت کر تے ہوئے کیا وفد میں پر یس کلب ڈ یر ہ مراد جمالی کے سا بقہ صد محمد ایو ب بھٹو ، ولی محمد زہر ی ، نصیر احمد مستو ئی ، عبد الکر یم مینگل ، عز یز اللہ سا سو لی ، امیر بخش گجر بھی مو جو د تھے ڈ ی پی او نصیر آ باد محمد ااظہر اکر م چیمہ نے کہاکہ پولیس عوا م کی جا ن وما ل کی حفا ظت کر نے کے لیے اپنے تما م تروسا ئل بر وئے کا ر لا ئیں گے انہوں نے کہاکہ پر امن ما حو ل کو خراب کر نے وا لے عناصر کے خلا ف آ ہنی ہاتھو ں سے نمٹا جا ئے گا انہو ں نے کہاکہ صحا فی عز یر اللہ سا سو لی کی چو ر ی ہو نے وا لی مو ٹر سا ئیکل کو جلد بر آ مد کر کے اصل ملزما ن کو گرفتا ر کیا جا ئے گا انہو ں نے کہاکہ ڈ یر ہ مراد جمالی سمیت دیگر علاقوں میں موٹرسا ئیکل اور دیگر وارداتو ں کی رو ک تھا م کے لیے پولیس ایکشن پلا ن تیا ر کر لیا گیا ہے انہو ں نے کہاکہ جرا ئم پیشہ عناصرکے خلا ف کا رو ائی جا رہی ہے اور عوام کو چا ئیے کی وہ پولیس کے ساتھ بھر پور تعا دن کر یں تا کہ ضلع میں جرا ئم پیشہ عنا صر کا قلع قمع ہو سکے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ اغواء ہونے والے محمد آصف مستوئی کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر بازیاب کیا جائے گا جس کی بازیابی کیلئے پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آزادی مارچ: جے یو آئی نے کارکنوں کیلئے ماسٹر پلان ترتیب دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker