تازہ ترینعلاقائی

ڈیرغازیخان:ریسکیو1122میں تحریری ٹیسٹ کلیئرکرنے والے امیدواروں کی لسٹیں لگادی گئی

1122ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ).ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ اضلاع ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ، راجن پور اورتحصیل روجھان کے ریسکیو سنٹرز کے لئے ایمر جنسی سروس اکیڈمی لاہور میں تحریری ٹیسٹ کلیئرکرنے والے امیدواروں کی لسٹیں، فزیکل اور سکِل ٹیسٹ کا شیڈول ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ ، لیہ اور راجن پور کے تمام ریسکیو 1122 اسٹیشنز پر چسپاں کر دی گئی ہیں۔مزید معلومات کیلئے امیدوارفون نمبر0423-7565981پر رابطہ کر سکتے ہیں .

یہ بھی پڑھیں  سرگودہا:ریسکیو1122نے ہنگامی صورتحال پرکنٹرول کے لئےایمرجنسی پلان مرتب کرلیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker