تازہ ترینعلاقائی

ریسکیو 1122چنیوٹ نے پنجاب بھر میں انسانی خدمات کے ساتھ ساتھ مذہبی تہواروں کو منانے میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

چنیوٹ(بیورو رپورٹ )ریسکیو 1122چنیوٹ نے پنجاب بھر میں انسانی خدمات کے ساتھ ساتھ مذہبی تہواروں کو منانے میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انعامت بھی دیئے گئے عید میلادالنبیؐ کے مو قع پرْ ضلعی انتظا میہ کی طرف سے تمام سرکا ری ادارو ں کو ہدایا ت دی گئی تھیں کہ وہ اپنے اپنے دفا تر اور عما رت کو عید میلادالنبیؐ کے مو قع پر سجا ئیں ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر ڈاکٹر ارشاد کی ہدایت پر ریسکیو1122 چنیو ٹ کے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسرنے اپنے آفس کو عید میلادالنبی پر بھرپو ر انداز میں سجا یا اور چراغا ں کیا ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر کی طرف سے قا ئم کر دہ ٹیم نے پورے ضلع کا دورہ کیا اور بعد ازاں ریسکیو1122 چنیو ٹ کی بلڈنگ کو پہلا درجہ ملا ان خیا لا ت کا اظہا ر ا اے ڈی سی چنیو ٹ نے ٹی ایم اے ہا ل چنیو ٹ میں منعقد ایک تقریب میں کیا اور ڈی او سی نے ریسکیو1122 چنیو ٹ کے انچا رج ملک ظفر علی کو ایک تعریفی سر ٹیفکیٹ دیااس موقعے پر انچا رج ملک ظفر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس ساری محنت کا اصل حقدار ریسکیو 1122 چنیو ٹ کے AVCمحمد علی ہے جس کی لگن اور محنت سے ہماری بلڈنگ کو پہلا درجہ ملا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرغازیخان:ریسکیو1122میں تحریری ٹیسٹ کلیئرکرنے والے امیدواروں کی لسٹیں لگادی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker