تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 کی زیرقیادت ریسکیورزکے وفد سےملاقات

dg-khanڈیرہ غازیخان (جنید ملک سے ) .ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کی زیر قیادت ریسکیورز کے وفد جس میں ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر نئیر عالم، ریسکیو سیفٹی آفیسر سید پرویز عباس شاہ نے ایس ایس پی ٹریفک پولیس سیف اللہ خان خٹک سے ملاقات کی اور مختلف اہم شاہراؤں اور چوکوں پر ٹریفک جام ،غیر قانونی ہارن،سلنسر،رکشوں اور موٹر سائیکلوں پر ایمر جنسی لائٹس اور ہارن کے استعمال سے متعلق مسائل پر گفتگو کی گئی ایس ایس پر ٹریفک نے ریسکیو 1122کے افسران کے ساتھ مل کرایک لائحہ عمل مرتب کیا جس کے تحت اہم چوراہوں پر ٹریفک سارجنٹ تعینا ت کیے جائیں گے اور ٹریفک کی روانی کے ساتھ ساتھ غیر قانونی ہارن، لائٹ اور سلنسر کے استعمال پر فوری چالان کیے جائیں گے۔ مزید فیصلہ کیا گیا کہ موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے ٹریفک پولیس اور ریسیکو 1122مل کرایک ریلی بھی نکالیں گے

یہ بھی پڑھیں  بہاول نگر: حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 3مشکوک افراد اسلحہ سمیت گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker