علاقائی

وہاڑی: ضمنی الیکشن حلقہ این اے 168 کے موقع پر د فعہ 144کانفاذ

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ ڈسٹرکٹ کوآ ر ڈ نیشن آ فیسر و ایڈ منیسٹر یٹر ضلعی حکو مت وہاڑی احسا ن بھٹہ نے ضمنی الیکشن حلقہ این اے 168وہاڑی کے مو قع پر د فعہ 144کا نفاذ کر تے ہو ئے 24اور 25فروری 2یو م کیلئے سیا سی ، مذ ہبی ،اجتما عات سوا ئے نماز جنا زہ اور اجا زت شدہ مذ ہبی پرو گرا م پرمکمل پا بندی ہو گی کسی بھی جگہ پر 5سے زا ئد افراد کے جمع ہو نے پر پا بندی ہو گی مسلح افراج سکیورٹی فور سز اور پو لیس کے علا وہ کسی بھی شخص کو اسلحہ کی نما ئش کی اجا زت نہیں ہو گی کسی بھی شخص کو افرا ہیں پھیلا نے اور امن و اما ن میں خلل ڈا لنے کی
اجا زت نہیں دی جا ئے گی انتشار پھیلا نے وا لے بینرز ، پوسٹرز ، اور د یگر مواد کی اشا عت پر پا بندی ہو گی ایسے سکیورٹی زون علا قے جن کی نشاند ہی ڈسٹر کٹ پو لتس آ فیسر وہاڑی کی طرف سے کی جا ئے گی وہاں کسی بھی فرد کے دا خلے پر پا بندی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker