تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بیس روپے والا اشٹام نایاب، لوگوں کودشواری کاسامنا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ڈسکہ کچہری سے بیس روپے والا اشٹام نایاب ہو نے سے لوگوں کو دشواری کا سامناتفصیلات کے مطابق ڈسکہ کچہری میں گذشتہ کئی ماہ سے بیس روپے والے اشٹام پیپرزکی عدم دستیابی پر کچہری میں آنے والے سائلین کو پچاس اور سو روپے والا اشٹام خریدنا پڑ رہے ہیںجبکہ اشٹام فروشوں نے بھی لوگوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھا تے ہوئے ہر اشٹام پیپر کی خرید پر 20سے25روپے اضافی لینا شروع کردیے ہیں جو کہ غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے جبکہ اشٹام فروشوں اور سائلین کے درمیان لڑائی جھگڑے معمول بن چکے ہیں شہریوں نے ڈی سی او سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں حکمرانوں کا کردار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker