پاکستانتازہ ترین

ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل

لاہور(پاک نیوز)پاکستانی روپے کی گراوٹ کا سلسلہ رک نہ سکا، اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 61 پیسے سےزائد اضافے کے بعد 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 198 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button