شہ سرخیاں
Home / 2017 / October / 02

Daily Archives: October 2, 2017

اسلام آباد: عمران خان وزیر داخلہ اور ن لیگ پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) عمران خان کہتے ہیں احسن اقبال اداروں کو لڑانے اور فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر داخلہ نے وہی زبان استعمال کی جو ڈان لیکس کا بیانیہ تھا، پی ٹی آئی چیئرمین نے ...

Read More »

اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، خزانے بھرنے کیلئے عوام کا خون چوسا جا رہا ہے تمام فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے چاہئیں۔ ...

Read More »

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

ابوظہبی: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی، 136 رنز کے تعاقب میں پاکستان کے تمام کھلاڑی 114 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے گئے ...

Read More »

چنیوٹ: چاول اور کھیر کھانے سے 2 خاندانوں کے 21 افراد حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچ گے

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چاول اور کھیر کھانے سے دو خاندانوں کے اکیس افراد حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچ گے تھانہ صدر کے نواحی علاقہ حقانیہ روڈ پررات کے چاول کھانے پر ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی حالت غیر ہو ...

Read More »

وہاڑی: اختیارات کا غلط استعمال یا جذباتی پن تھانہ صدر میں تعینات اے ایس آئی کی محکمہ پولیس پر برس پڑے

وہاڑی(بیورورپورٹ)اختیارات کا غلط استعمال یا جذباتی پن تھانہ صدر میں تعینات اے ایس آ ئی کی محکمہ پولیس پر برس پڑے کام نہیں کرنے دیا جارہا رشوت خور افسران کے خلاف بھی آ واز بلند کردی نوکری چھوڑنے کا اعلان ...

Read More »

وہاڑی: ملک بھر کی طرح ضلع وہاڑی میں بھی دسویں محرام الحرام عقیدت و احترام سے منایا گیا

وہاڑی(بیورورپورٹ)ملک بھر کی طرح ضلع وہاڑی میں بھی دسویں محرام الحرام عقیدت و احترام سے منایا گیاپولیس کی جانب سے سکیورٹی کے معمولی انتظامات ہونے پر شہریوں نے سکون کا سانس لیا انتظامیہ،تاجروں،علماء،سول سوسائٹی،اقلیتوں نے امن و امان کی صورتحال ...

Read More »

سانگھڑ:ہمارے سیاسی مخالفین کا الیکشن قریب آتے ہی مختلف طریقوں سے جھوٹا پروپگینڈہ شروع کردیا ہے حیدر علی خان مری

سانگھڑ(نامہ نگار) ہمارے سیاسی مخالفین 2018کا الیکشن قریب آتے ہی مختلف طریقوں سے جھوٹا پروپگینڈہ شروع کردیا ہے حیدر علی خان مری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ممبر ضلع کونسل سانگھڑ حیدر علی خان مری نے ...

Read More »

اوکاڑہ : ریسکیو1122نے ضلع بھر میں محرم الحرام پر883 عزاداروں کو ابتدائی طبی امداد دی . ظفر اقبال

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) ریسکیو1122 اوکاڑہ نے ضلع بھر میں محرم الحرام پر883 عزاداروں کو ابتدائی طبی امداد دی جبکہ یومِ عاشورپر 841 عزاداروں کوابتدائی طبی امداد فراہم کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ریسکیو1122اوکاڑہ ...

Read More »

نواز شریف کو صدر بنانے کیلئے پارٹی آئین میں ترمیم کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے پارٹی کے آئین میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد پارٹی صدارت کے لئے نواز شریف کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق نون لیگ ...

Read More »

پتوکی:مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کا خصوصی اجلاس محرم الحرام میں سیکورٹی کے شاندارانتظامات پرضلعی اورتحصیل انتظامیہ کو خراج تحسین

پتوکی (تحصیل رپورٹر )مرکز ی انجمن تاجراں پتوکی کا خصوصی اجلاس محرم الحرام میں سیکورٹی کے شاندار انتظامات پر ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کا خصوصی اجلاس مرکزی انجمن تاجراں پتوکی ...

Read More »
Connect!