شہ سرخیاں
Home / 2017 / October / 06

Daily Archives: October 6, 2017

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا اظہر علی آوٹ امام الحق کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب ...

Read More »

دل ول سب جاتا رہا!

آج کل میں ایک ’’میسنی‘‘ کے چکر میں آیا ہوا ہو، کیا آپ جانتے ہیں میسنی کیا ہوتی ہے؟ ۔ ’’میسنی‘‘ وہ ہوتی ہے جو پس پردہ سب خرابیوں کی ذمہ دار ہو لیکن دیکھنے میں بالکل بے ضرر لگے۔بس ...

Read More »

بھائی پھیرو اور گردونواح میں جمعتہ المبارک کے خطبات میں متنازعہ ختم نبوت بل پاس کرانے پر حکومت کی شدیدمذمت۔متنازعہ بل واپس لینے کا خیر مقدم

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو اور گردونواح میں جمعتہ المبارک کے خطبات میں متنازعہ ختم نبوت بل پاس کرانے پر حکومت کی شدیدمذمت۔متنازعہ بل واپس لینے کیاقدام کا خیر مقدم۔ ختم نبوت کے حلف کو آئین سے نکالنے کی منظم سازش ...

Read More »

سری لنکا کا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی(نمائندہ سپورٹس) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، آئی لینڈر کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی بر تری حاصل ہے ۔تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

پتوکی: نور ہسپتال کے مالک کی گا ڑی سے 22ولا ئتی بوتل شرا ب برآمد

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ایس ایچ او سٹی پتو کی حاجی محمد حسین ڈوگر کی ہدایت پر پولیس کا چھا پہ نور ہسپتال کے مالک کی گا ڑی سے 22ولا ئتی بوتل شرا ب برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتو ...

Read More »

جنہیں حلف نا مے اور اقرار نا مے کی تمیز نہ ہو، اَب یہ کیسے مزید حکمرانی کے اہل ہو سکتے ہیں؟؟

بھلا جنہیں حلف نا مے اور اقرار نا مے میں معنی اور مفہوم کے فرق کی تمیز ہی نہ ہو ،اَب ایسے میں آپ خود ہی سوچیں یاکسی دا نا سے پوچھیں کہ یہ کیسے مزید حکمرا نی کے اہل ...

Read More »

استاد کا مقام عظیم ترین

فاتح عالم سکندر اعظم ایک مرتبہ اپنے استاد ارسطو کے ساتھ ایک گھنے جنگل میں سے گذر رہے تھے کہ اچانک راستے میں ایک بہت بڑا برساتی نالہ آ گیا،بارش کی وجہ سے نالہ میں شدید طغیانی تھی تیز لہریں ...

Read More »

’’چیئرمین نیب کی تقرری‘‘ وزیر اعظم کی خورشید شاہ سے اہم ملاقات،

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر مشاور ت کے لئے اہم ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹہ دس منٹ تک جاری رہی ،ملاقا ...

Read More »

عمران خان نے جمائمہ کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد (بیوروچیف) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سابق اہلیہ جمائما خان کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع ...

Read More »

پاکستان اور سری لنکاکے درمیان دوسراٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

ابو ظہبی(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے کھیلا جائےگا۔ ابوظبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کو دبئی ڈے نائٹ ٹیسٹ میں رینکنگ میں چھٹی پوزیشن کے دفاع کا چیلنج درپیش ہے۔ ڈرا یا شکست ...

Read More »
Connect!