شہ سرخیاں
Home / 2017 / October / 07

Daily Archives: October 7, 2017

خیبر مارگلہ کلب اسلام آباد کی تقریب کتب رونمائی

ہمیں کتابوں سے محبت ہے۔ شایداسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے دوست نائب صدر خیبر مارگلہ کلب اسلام آباد، جنا ب طارق خٹک نے ہمیں تقریب رونمائی کتب میں شرکت کی دعوت دی۔ اس تقریب میں تین کتب کی رونمائی ...

Read More »

پتوکی: شوہر کا اہل خانہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی پر وحشیانہ تشدد گلہ دبا کر قتل کرنے کی کوشش

پتوکی (نامہ نگار) شوہر کا اہل خانہ کے ساتھ مل کر اپنی بیوی پر وحشیا نہ تشد د گلہ دبا کر قتل کرنے کی کو شش سپریم کو رٹ با ر کی سابق صدر عا صمہ جہانگیر ایڈووکیٹ کی مدا ...

Read More »

چنیوٹ: ڈی ایس پی چناب نگر نے عوامی مسائل سننے کے لیے تھانہ چناب نگر میں کھلی کچہری کا انعقاد

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی چناب نگر نے عوامی مسائل سننے کے لیے تھانہ چناب نگر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایس ایچ ا ومحمد والا انسپکٹر غلام شبیر، انچارج چوکیات ، جملہ تفتیشی افسران نے ...

Read More »

جمبرملتان روڈ کے دونوں طرف سیوریج کا گندہ پانی ابل آنے سے سروس روڈ دریا کا منظر پیش کرنے لگی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) جمبرملتان روڈ کے دونوں طرف سیوریج کا گندہ پانی ابل آنے سے سروس روڈ دریا کا منظر پیش کرنے لگی۔ سیوریج کے پائپ بھی پانی نہ نکال سکے ۔ملتان روڈ کے دونوں اطراف بنی سروس روڈ اورزیرین ...

Read More »

8اکتوبر 2005پاکستان میں قیامت صغریٰ کا دن

آٹھ اکتوبر2005 ہفتہ کے روز صبع8/51پر چند دوستوں کے ساتھ ایک کھلی جگہ بیٹھا تھا کہ ایک دم پاؤں سے زمین سرکتی محسوس ہوئی پاس درخت کو دیکھا تو لگا ابھی گر جائے گا اسی کے نیچے چار موٹر سائیکلز ...

Read More »
Connect!