شہ سرخیاں
Home / 2017 / October / 10

Daily Archives: October 10, 2017

سری لنکا سے شکست ، قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں نمبرپر

دبئی(مانیٹرنگ سیل) سری لنکا سے سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستان کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی، سات سال بعد پاکستان ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پھر ساتویں نمبر پر آگئی، ایک سال قبل پاکستان ٹیسٹ ...

Read More »

کراچی: چھری مارکو پکڑنے کا انعام5سے بڑھ کر10لاکھ روپے ہوگیا

کراچی(نامہ نگار) چھرا مار ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس حکام نے انعامی رقم میں اضافہ کردیا، چھلاوے کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 5 کے بجائے 10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے، پولیس نےچھرا مار کے مزید اسکیچز بھی ...

Read More »

حکومت کا غیرملکی تجارتی مالیاتی اداروں سے40سے50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)حکومت نے مالی مشکلات میں اضافہ کے بعد غیرملکی تجارتی مالیاتی اداروں سے40 سے50کروڑڈالر قرض لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ وزیراعظم نے اسحاق ڈار سے ایک اور ذمہ داری واپس لے لی، وزیر خزانہ اب قرضوں ...

Read More »

نئے چیئرمین نیب نے قمر زمان جیسا کام کیا تو عوامی ردعمل آئیگا

ڈی آئی خان(مانیٹرنگ سیل) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیب چیئرمین کی تقرری میں ہم سے مشاورت نہیں کی گئی، ہم نئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی کارکردگی دیکھیں گے، انہوں نے احتساب کیا ...

Read More »

،۔ میزانِ عدل ۔،

وہ سماجی نظام جو ربِ کائنات کی وساطت سے انسانوں کو ودیعت ہوا ہے اسے ایسے ہی چلتے رہنا ہے۔شداد، نمرود،فرعون،ہلاکو اورہٹلر جیسے انسان بھی کائنات کی اس روانی کو نہ پلٹ سکے اور نہ ہی اسے اس کی ڈگر ...

Read More »

اے سی پتوکی انعم زید اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر جبار کا آئل مل پر چھاپہ

پتوکی (نامہ نگار) اسٹنٹ کمشنر پتوکی انعم زید کا ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر جبار کے ہمراہ ملتان روڈ پر اڈا گولڈن پر ابراہیم آئل مل پر چھاپہ ۔دودھ دینے والے جانوروں کیلئے ناقص اور مضر صحت کھل بنولہ بنانے ...

Read More »

گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی ،ملگدہ چوک و گردونواح میں قائم ہوٹلوں پر غیر معیاری اجزاء سے کھانے تیار کیے جانے لگے

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چوہدری سے )گیمبر اوکاڑہ چھاؤنی ،ملگدہ چوک و گردونواح میں قائم ہوٹلوں پر غیر معیاری اجزاء سے کھانے تیار کیے جانے لگے ۔ ناقص صفائی کے انتظامات ،موذی امراض کا شکار ہوٹل عملہ، عوام میں بیماریاں پھیلنے لگیں۔محکمہ ...

Read More »

اوکاڑہ : پولیس کانسٹیبل کی بھرتی میرٹ پر ہوگی . حسن اسد علوی

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چوہدری سے ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی نے کہا ہے کہ پولیس کانسٹیبل کی بھرتی میرٹ پر ہوگی اداروں میں میرٹ پر بھرتی سے عوام کا اعتماد حا صل ہوتاہے ترجمان پولیس کے مطابق ان خیالات ...

Read More »

اوکاڑہ : تھانہ بی ڈویژن پولیس کا تھانہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چوہدری سے )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرا وکاڑہ حسن اسد علوی کی ہدایت پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کا تھانہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن پانچ منشیات اور شراب فروش گرفتار بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد مقدمات ...

Read More »

دبئی ٹیسٹ: سری لنکاکا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

دبئی(نمائندہ سپورٹس) ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے دی ہے۔ سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔ 317 رنز کے ...

Read More »
Connect!