شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2, 2017

تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع رائے ونڈ میں شروع،پہلے روز شرکاء کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی

رائے ونڈ (پاک نیوز) تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع رائے ونڈ میں شروع ہوگیا ،پہلے روز شرکاء کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی ،قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔امام تبلیغی مرکز مولانا محمدجمیل نے شرکاء کو ہدایات دیتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعددکھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ کیلئے18 نومبر سے 13 دسمبر تک کے لیے این او سی جاری کر دیئے۔بنگلہ دیش پریمئر لیگ 4 سے 12 دسمبر تک کھیلی جا ئے گی، ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ممبئی(پاک نیوز ڈیسک) قائداعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ قائداعظم کی اکلوتی بیٹی دیناواڈیا15 اگست 1919 کوپیدا ہوئی تھیں۔ وہ قائداعظم اور رتی جناح کی بیٹی تھیں۔ انھوں نے قیام ...

مزید پڑھیں »

اہلِ سیاست پر کڑا وقت

نوازلیگ کا ایک گروپ جس کے سرخیل میاں شہباز شریف اور چودھری نثار علی خاں ہیں ،بڑے میاں صاحب کو سمجھا سمجھا کر تھک بلکہ ’’ہَپھ‘‘ گئے ہیں کہ وہ تصادم کی راہ نہ اپنائیں لیکن چار سالوں تک ’’ٹھنڈے ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:ملانوالہ بائی پاس پر بار بار احتجاج کرنے والے مذہبی رہنماؤں کے خلاف سٹی پولیس نے مقدمات درج

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ملانوالہ بائی پاس پر بار بار احتجاج کرنے والے مذہبی رہنماؤں کے خلاف سٹی پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک اور سنی تحریک کے کارکنوں کے ملانوالہ بائی پاس میں بار بار ...

مزید پڑھیں »

پتوکی :طلباء مستقبل کے معمار ہیں والدین کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کو بھی ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں،انعم زید

پتوکی (تحصیل رپورٹر ) طلباء مستقبل کے معمار ہیں والدین کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کو بھی ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر پتوکی انعم زید نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پتوکی میں ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کا جوائنٹ ٹرائل چلانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (بیوروچیف)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے احتساب عدالت کا جوائنٹ ٹرائل چلانے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت

جمہوریت کاذکرآتے ہی آمریت،جمہوریت پرشب خون،جمہوریت کوخطرہ اورجمہوریت کیخلاف سازش جیسے الفاظ ذہن میں خودبخود اُبھرآتے ہیں ۔جمہوریت کیاہے؟جمہوریت کے فوائد کس کوحاصل ہیں؟جمہوریت عام آدمی کی زندگی پرکس قسم کے اثرات مرتب کرتی ہے۔جمہوری حکمرانی کے ادوارمیں صحت وتعلیم ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : اوکاڑہ کے چھ بنیادی مراکز صحت پر حاملہ خواتین کے لئے الٹراساونڈ کی 24 گھنٹے مفت سہولت فراہم کر دی گئی

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ/ڈسٹرکٹ رپورٹر /نمائندہ خصوصی) اوکاڑہ کے چھ بنیادی مراکز صحت پر حاملہ خواتین کے لئے الٹراساونڈ کی 24 گھنٹے مفت سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور آئی آرایم این سی ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : ریسکیو1122 اوکاڑہ نے گزشتہ ماہ 1647 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کیا . ظفر اقبال

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ریسکیو1122اوکاڑہ کوگزشتہ ماہ کل 34405کالز محصول ہوئی ہیں جس میں 1647 ایمرجنسی کالز ہیں۔ 14820 غیر متعلقہ ، 16939مس کالز، 585 معلوماتی ، 338 رونگ اور76 فیک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!