شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 3, 2017

اوکاڑہ : پولیس فور س کی کارکردگی کی وجہ سے ہی شہریوں کو امن نصیب ہوتا ہے . حسن اسد علوی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی نے کہا ہے کہ پولیس فور س کی کارکردگی کی وجہ سے ہی شہریوں کو امن نصیب ہوتا ہے گزشتہ ماہ کے دوران پولیس نے انتہائی خطرناک ڈکیت تنویر عرف تنی سمیت ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : موجودہ حالات میں انسداد پولیو مہم پر بھر پور توجہ دینے کی ضرورت ہے . صائمہ احد

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) ڈپٹی کمشنر صائمہ احدنے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انسداد پولیو مہم پر بھر پور توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان سے اس مرض کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو سکے اللہ تعالیٰ کے فضل ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : ڈینگی مچھر و لاروا کے خاتمہ کے لئے تمام سرکاری اداروں کی مربوط کاوشیں وقت کی ضرورت ہیں . صائمہ احد

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) ڈپٹی کمشنر صائمہ احدنے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی اقدامات فول پروف ہونے چاہیے اور ڈینگی مچھر و لاروا کے خاتمہ کے لئے تمام سرکاری اداروں کی مربوط کاوشیں وقت کی ضرورت ہیں لوگوں میں ڈینگی مچھر ...

مزید پڑھیں »

حالیہ ماہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی اوکاڑہ بروز اتوار5 نومبر 11بجے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریگی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) سلمان قریشی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی اوکاڑہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا ہے کہ حالیہ ماہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی اوکاڑہ بروز اتوار5 نومبر 11بجے پریس کلب کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی عمرہ زائرین کا نیا امتحان ؟

دنیا بھر میں موجود ہر مسلمان کی یہ بنیادی خواہش ہوتی ہے کہ کاش وہ کسی طرح مرنے سے قبل حرمین شریفین کی زیارت کر لے،خانہ خدا اور روضہ رسول ﷺ پر وہ حاضری کا شرف حاصل کر سکے،دنیا کے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:تیس سال سے چلنے والی سردار پورٹیکسٹائل مل بند،مزدوروں کا احتجاج

بھائی پھیرو(نامہ نگار)نواحی تیس سال سے چلنے والی سردار پورٹیکسٹائل مل بند۔ انتظامیہ نے سالہا سال سے کام کرنے والے درجنوں مزدوروں کو دھکے دے کر مل سے نکال دیا ،چار ماہ کی تنخواہ اور دیگر واجبات کے کروڑوں روپے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پرلندن روانہ ہوگئے۔

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم لندن اسکول آف اکنامکس میں لیکچردیں گے اور بیگم کلثوم نواز کی عیادت بھی کریں گے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پرلندن روانہ ہوگئے۔ جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پر پی آئی اے ...

مزید پڑھیں »

مبلغین اسلام کا عالمی اجتماع

ہر طرح کے گروہی، نسلی، لسانی اور فرقہ وارانہ تعصب سے قطع نظر اقوام عالم میں دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے لئے، عالم اسلام کے مسلمانوں کا سالانہ اجتماع ہر سال رائے ونڈ میں منعقد ہوتا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت کی خاطر پہلے نوازشریف کو ایک بار بچایا تھا لیکن اب کسی صورت نہیں بچائیں گے۔سید خورشید شاہ

سکھر(نامہ نگار)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی خاطر پہلے نوازشریف کو ایک بار بچایا تھا لیکن اب کسی صورت نہیں بچائیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے آصف زرداری سے متعلق بیان پرقائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ردعمل میں کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال:پولیس افسران نہایت لگن ایمانداری اورجانفشانی سے کام کرتے ہوے محکمہ پولیس کے وقار کو بلند کریں،طارق چوہان

ساہیوال(نامہ نگار) ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال جناب محمد طارق چوہان اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس ا افسران اور جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ تقسیم کر رہے ھیں اور اس موقعہ انہوں نے جوانوں اور افسران سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »