شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 20, 2017

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ جنرل اسپتال میں جگہ نہ ملنے پر رات کو سخت سردی میں باہر ہی پردہ لگانا پڑا۔ خاتون کو لاہور کے ...

مزید پڑھیں »

وزیر داخلہ کی عدالت سے مزید 2 دن کی مہلت طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وفاقی دارالحکومت میں فیض آباد پر دھرنا ختم کروانے کے عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو طلب کرلیا۔احسن اقبال نے عدالت میں پیش ہو کر دھرنا ختم کروانے کے ...

مزید پڑھیں »

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت سوز سلوک کرتے ہوئے سڑک پر گھسیٹتے رہے اور بزرگ جوڑے پر تشدد کرتے ہوئے تھانے لے گئے. تفصیلات کے مطابق ناردرن بائی پاس کی رہائشی 75 سالہ ...

مزید پڑھیں »

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا، لاہور کا رہائشی شاہ نواز سعید خاں ستوکی میں اپنی زمین پر آیا ہوا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر نقدی، طلائی ...

مزید پڑھیں »

سانگھڑ:ضلع بھر کے 332سرکاری اسکولوں کے پانی کو سرکاری لیبارٹیرز نے انسانی صحت کیلئے خطرناک قرار دے دیا

سانگھڑ (نامہ نگار) ضلع بھر کے 332سرکاری اسکولوں کے پانی کو سرکاری لیبارٹیرز نے پانی کو انسانی صحت کے لئے خطر ناک قرار دے دیا تمام اسکولوں کے لئے آراو پلانٹ لگانے کی ڈیمانڈ کردی گی ہے جلد سرکاری اسکولوں ...

مزید پڑھیں »

آئی جی موٹروے پولیس کی ہدایت پر پتوکی میں موٹر وے پر ہونے والے حا د ثا ت میں زخمی یا شہید ہونے والوں کی یاد میں سیمینار اور واک کا اہتمام

پتوکی (نامہ نگار)آئی جی موٹروے پولیس کی ہدایت پر پتوکی میں موٹر وے پر ہونے والے حا د ثا ت میں زخمی یا شہید ہونے والوں کی یاد میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈی ایس ...

مزید پڑھیں »

بیشک اللہ تعالیٰ دلوں کے بھیدجانتاہے

حکومت وقت کی جانب سے تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ پاکستان کے دھرنے پرممکنہ سختی کے متعلق سوال مرشِدسرکار،عظیم روحانی پیشواسید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست صاحب کی خدمت میں عرض کیاتوآپ نے فرمایا’’اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد ...

مزید پڑھیں »

کالم : سانچ یونیورسٹی طلبہ کے لیے قاتل ریلوے ٹریک تحریر : محمد مظہررشید چوہدری

کالم : سانچ یونیورسٹی طلبہ کے لیے قاتل ریلوے ٹریک تحریر : محمد مظہررشید چوہدری سابق وزیر دفاع راؤ سکند ر اقبال کی خصوصی کاوشوں سے شہر کے وسط میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا سب کیمپس بنوانا ایک انتہائی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!