شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 8, 2017

اورنج لائن منصوبے کے سیاسی مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی،شہباز شریف

لاہور(پاک نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر عدالتی فیصلے کو عوام کی فتح اور سیاسی مخالفین کی شکست قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کی 70سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ وظائف کا ریکارڈ

چونیاں(نامہ نگار) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کی 70سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ وظائف کا ریکارڈ، عوامی و سماجی حلقوں کا سائنس ٹیچر محمد رمضان شاہین اور افضل شاہین کوخراج تحسین۔میٹرک 2017ء کے نتائج کیمطابق اے پلس گریڈ حاصل ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی ایم ہیکنگ

غیر ملکی ہیکرز نے حبیب بینک لمیٹیڈ سے 559صارفین کے اکاؤنٹس سے ایک کروڑ سے زائد رقم نکال لی نکلنے والی یہ رقم اندرون ملک کے علاوہ چین ،انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک میں سے نکالی گئی ،HBLکے کارپوریٹ اور مارکیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے فاسٹ بالر محمد سمیع ریڈار کو تحقیقات کے لیے بلالیا

پاکستان کرکٹ کو ایک بار پھر فکسنگ کے بادلوں نے گھیرلیا۔ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے فاسٹ بالر محمد سمیع ریڈار کو تحقیقات کے لیے بلا لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سابق فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈالر کی چھلانگ : انٹربینک کےبعداوپن مارکیٹ میں بھی مہنگا

کراچی (مانیٹرنگ سیل) انٹر مارکیٹ کے بعد امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں بھی مہنگا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر نے ایک بار اونچی چھلانگ لگا لی۔ انٹر بینک کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں بھی مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ امریکی ماڈل فلسطین کے حق میں روپڑی

لاس اینجلس(مانیٹرنگ سیل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کے باضابطہ اعلان پر معرف امریکی ماڈل بیلا حدید نے شدید ردعمل ظاہر کردیا۔ بیلا کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے درد کا ...

مزید پڑھیں »

اوباما نے صدرٹرمپ کے دورحکومت کو ہٹلرکے دورسے تشبیہہ دے ڈالی

واشنگٹن (مانیٹرنگ سیل) اسرائیلی دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس کو تسلیم کرنے پر سابق صدر براک اوباما بھی پھٹ پڑے اور صدر ٹرمپ کے دور حکومت کو ہٹلر کے دور سے تشبیہہ دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق دو بار امریکا کے ...

مزید پڑھیں »

ماڈل ٹاؤن رپورٹ کے بعد شہبازشریف کو مستعفی ہوجاناچاہیئے: قمر زمان کائرہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کو مستعفی ہوجانا چاہیئے، نوازشریف عدلیہ پر تنقید اور شہباز شریف عدالت کے فیصلے سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کو 25 دسمبر کو ملاقات کی اجازت دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کو 25 دسمبر کو ملاقات کی اجازت دیدی، ملاقات میں ایک بھارتی سفارتکاربھی موجود ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو: ملی مسلم لیگ کی بڑی احتجاجی ریلی ،جماعت اسلامی سمیت دیگر دینی جماعتوں کی شرکت

بھائی پھیرو(نامہ نگار) ملی مسلم لیگ کی بڑی احتجاجی ریلی ،جماعت اسلامی سمیت دیگر دینی جماعتوں کی شرکت ۔جمعتہ المبارک کے خطبات میں قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ تسلیم کرنے پر امریکہ کی شدید مزمت ۔امریکہ نے ...

مزید پڑھیں »