شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 10, 2017

عمران خان نے 4 سال میں رونے، جھوٹ بولنے،گالیاں دینے کےعلاوہ کیاکیا؟مریم اورنگزیب

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ نے پچھلے ساڑھے 4 سال میں رونے، جھوٹ بولنے اور گالیاں دینے کے علاوہ کیا کیا ہے۔ عمران صاحب ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی ہٹ دھرمی اور عالمِ اِنسا نیت

آج موجودہ حالات اور واقعات کے تناظر میں یروشلم اور فلسطینیوں کی تاریخ میںجھا نکنے کی کسی کو کو ئی اتنی خا ص ضرورت نہیں ہے، بس یہ جا ن لینا کا فی ہے کہ آج دنیا کو سب معلوم ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:درجنوں کسانوں نے آئندہ الیکشن میں لٹیرے شوگر مل مالکان کی پارٹیوں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)درجنوں کسانوں نے آئندہ الیکشن میں لٹیرے شوگر مل مالکان کی پارٹیوں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔لٹیری شوگر ملوں کے مالکوں کی پارٹیوں کے امیدواروں کے سامنے جگہ جگہ گنے کے ڈھیروں کو آگ لگا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

لاہور (نمائندہ سپورٹس)قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کریگی ٗ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ...

مزید پڑھیں »

جب تک حکمران اپنی ذات کو فائدہ پہنچانا بند نہیں کرتے ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا، عمران خان

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ساری قوم کی نگاہیں حدیبیہ کیس اور چیرمین نیب  پر لگی ہیں جبکہ حدیبیہ کیس میں پورا شریف خاندان پھنسے گا۔ حکومت نے ختم نبوت قانون میں ...

مزید پڑھیں »

اگر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے رانا ثناءاللہ سے استعفیٰ نہ لیا تو وہ اگلا پڑاﺅ لاہور میں ڈالیں گے۔پیرحمیدالدین

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ختم نبوت ؐ کانفرنس  اختتام پذیر ہوگئی ، کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر وزیر ...

مزید پڑھیں »

انوشکا اور ویرات کوہلی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

میلان (نمائندہ شوبز)اٹلی کے شہر میلان میں بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ انوشکا اور ویرات کوہلی 15 ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:پاکستان کسان اتحا دکی اپیل پرسینکڑوں کسانوں کابائی پاس پرمطالبات کےحق میں مظاہرہ، رو ڈ بلاک

پتو کی(تنویر اسلم خاں سے ) پاکستان کسان اتحا دکی اپیل پر سینکڑوں کسانوں کا با ئی پا س پر مطالبات کے حق میں مظاہرہ رو ڈ بلاک گا ڑیوں کی لائینیں لگ گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان اتحاد ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس پرعالمی جنگ میں فتح مسلمانوں کی ہوگی

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے تقربناً 8سو سال بعد پھر عالمی جنگ کا آغاز کردیا ہے جس کے بارے میں مختلف پیشگوئیاں کی جارہی ہیں جس میں سب بڑی پیش گوئی فروری2018ہے جس کے ...

مزید پڑھیں »

امریکا القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے، سعودی عرب

قاہرہ(ڈیسک نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف عالمی اتفاق رائے کو سراہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ...

مزید پڑھیں »