شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 30, 2017

سابق وزیر اعظم نواز شریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ

لاہور (پاک نیوز) سابق وزیراعظم ومسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ گزشتہ روز نواز شریف اپنی رہائشگاہ جاتی امراء سے سخت سکیورٹی میں ...

مزید پڑھیں »

تمام سیاسی جماعتیں افواج پاکستان اور عدلیہ کے تحفظ کیلئے اکٹھی ہیں، طاہرالقادری

لاہور (پاک نیوز) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے آل پارٹیز کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اے پی سی میں 40 سے زائد سیاسی جماعتیں شرکت کر رہی ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور مجھے کیوں نکالا آج کے ...

مزید پڑھیں »

جنرل (ر) خالد شمیم وائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لاہور (پاک نیوزڈیسک) جنرل خالد شمیم وائیں اپنی لینڈ کروزر میں سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے کہ راستے میں اچانک ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا ...

مزید پڑھیں »

پتوکی: ڈوبہ کے رہائشی محمد شفیق کے گھر لاکھوں روپے اور قیمتی سامان چوری

پتوکی(نامہ نگار)تحصیل پتوکی دین پور ڈوبہ کے رہائشی محمد شفیق کے گھر لاکھوں روپے اور قیمتی سامان چوری تفصیلات کے مطابق ۔دین پور ڈوبہ کے رہائشی چوہدری محمد شفیق اپنے اہل خانہ کے ساتھ شادی پے گیا ہوا تھا جب ...

مزید پڑھیں »

حج 2018ء انتظامات۔۔۔!

آئندہ حج کیلئے انتظامات کو مذید بہتر بنانے اور حجاج کرام کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے وفاقی سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب کی سربراہی میں حج پالیسی فارمولیشن کمیٹی قائم کی گئی جس ...

مزید پڑھیں »

کترینہ کیف ،شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی (نمائندہ شوبز)بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف کے چرچے ’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی وجہ سے ان دنوں عام ہیں۔حال ہی میں کترینہ کیف کو اگلی فلم میں اداکار شاہد کپور کیساتھ کاسٹ کیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کترینہ کیفنئی بالی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:واپڈاسب ڈویثرن سرفرازنگرمیں اوورربلنگ،کرپشن اوررشوت خوری کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)واپڈاسب ڈویثرن سرفرازنگر میں اوورربلنگ،کرپشن ،رشوت خوری اور ناقص بجلی لائنوں کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ ۔فیکٹریوں،پرائیویٹ بجلی گھروں سے کروڑوں کی بجلی چوری کروا کر اہلکار سارا بوجھ غریب کسانوں اور گھریلو صارفین پر ڈال دیتے ...

مزید پڑھیں »

یکم جنوری2018 کو تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

کراچی (بیوروچیف) نئے سال 2018کے پہلے کاروباری دن یکم جنوری2018 بروز پیر کو تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈوکمرشل بینکوں میں کسی قسم ...

مزید پڑھیں »

نئے سال کا تحفہ،یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل بم گرانے کی سفارش

اسلام آباد(پاک نیوز)حکومت نے نئے سال سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی اور اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...

مزید پڑھیں »

غیر ملکی تارکین وطن کو سفر،روزگار،رہائش دینے والے سعودی شہریوں کیلئے سزاؤں کا اعلان

ریاض (بیوروچیف) غیر ملکیوں سے پاک ریاست مہم کی وجہ سے سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے تارکین وطن کی مدد کرنے والوں کیلئے سزاؤں کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!