شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 5, 2018

33بلین ڈالر سے 120بلین ڈالر تک

امریکا نے پاکستان کی سیکیورٹی معاونت معطل کرنے کا اعلان کردیا ،اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے بتایا کہ حقانی نیٹ اور دیگر افغان طالبان کے خلاف کارروائی تک معاونت معطل رہے گی۔امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ انتخابات:ن لیگ کے اکثریتی جماعت بننے کے امکانات

اسلام آباد (بیوروچیف) سینیٹ انتخابات مارچ میں ہوں گے۔ 52 سینیٹرز اپنی 6 سالہ مدت مکمل کر کے ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو 19، جبکہ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کو 7،7 نشستیں ملنے کا امکان ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:پریس کلب پتوکی کا تعزیتی اجلاس

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پریس کلب پتوکی کا تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب تنویر اسلم خاں کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں ٹی وی چینلز کی نامور ملکی شیف زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپا کی وفات پر گہرے دکھ اور ...

مزید پڑھیں »

حکومتی دعوے ٹھس پتوکی میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ عروج پر

پتوکی (تحصیل رپورٹر )حکومتی دعوے ٹھس پتوکی میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ عروج پر۔پتوکی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12گھنٹے سے تجاوز کر گیا جب کہ سوئی گیس خواب بن گئی۔اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عروج پر کاروباری ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:راجپوت نظریاتی سنگت کے زیر اہتمام راجپوت ڈے کا اہتمام۔

سنجھورو(نامہ نگار)راجپوت نظریاتی سنگت کے زیر اہتمام راجپوت ڈے کا اہتمام۔تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب سنجھورو میں راجپوت نظریاتی سنگت سنجھورو کی جانب سے راجپوت ڈے کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں راجپوت برادری ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:شہدائے کشمیر کی قربانیاں رائگاں نہیں جانے دی جائیں،عثمان غنی

بھائی پھیرو(نامہ نگا�آاقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خوس ارادیت دینا انڈیا کی بین الاقوامی ذمہ داری ہے۔امریکہ کی اشیر باد کی وجہ سے انڈیا کشمیر میں حقوق انسانی کی دھجیاں بکھیر رہا ہے ۔کشمیر پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

شاہین اور کیوی آمنے سامنے

قومی ٹیم نیوزی لینڈ میں پانچ ون ڈے انٹرنیشل اور تین T20 میچوں کے لئے سیریز کا آغاز نیوزی لینڈ کے دارلحکومت ولنگٹن میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے آغاز کرے گی نیوزی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے کلبھوشن کیس میں مزید 3 ماہ کاوقت مانگ لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)بھارت نے پاکستان میں گرفتاراپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے میں اضافی جواب جمع کرانے کیلیے عالمی عدالت انصاف سے3 ماہ کا مزید وقت مانگ لیا ہے۔ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بھارت نے اس مقدمے میں اضافی ...

مزید پڑھیں »

معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں، ان کی عمر 72 سال تھی۔ ان کی نمازجنازہ آج بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق زبیدہ طارق جو کہ زبیدہ ...

مزید پڑھیں »

سابق سربراہ ایئر مارشل (ر) اصغر خان انتقال کر گئے

لاہور (پاک نیوز) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر مارشل (ر) اصغر خان انتقال کر گئے، ائیرمارشل (ر) اصغر خان طویل عرصہ سے علیل تھے- اصغر خان 35 سال کی عمرمیں پاک فضائیہ کے سربراہ مقرر ہوئے تھے۔ایئر مارشل (ر) ...

مزید پڑھیں »